بلاک چین ٹیکنالوجی کا تفصیلی تعارف
تعارف: بلاک چین ٹیکنالوجی ایک غیر مرکزی یعنی ڈی سینٹرلائزڈ ڈیجیٹل لیجر (حساب کتاب کی نوٹ بک) ہے جو بہت سے کمپیوٹرز پر لین دین کو ایک بلاک کی صورت ریکارڈ کرتا ہے۔ ایک بلاک میں ٹرانزیکشن کی لسٹ، پچھلے بلاک کا حوالہ جسے ہیش بھی کہتے ہیں اور ایک تصدیقی مہر ہوتی ہے پر […]
بلاک چین ٹیکنالوجی کا تفصیلی تعارف Read More »