کرپٹو کرنسی کے ٹوکنامکس کا تفصیلی تعارف
تعارف : “ٹوکنامکس” ایک اصطلاح ہے جو کسی کرپٹو “ٹوکن” اور اسکی “اکنامکس” کو اکٹھا کر کے بنائی گئی ہے۔ اس سے مراد وہ معاشی اصول اور خصوصیات ہیں جو کسی خاص کرپٹو کرنسی یا ٹوکن پر لاگو کیے جاتے ہیں۔ ٹوکنامکس اس بات کا خاکہ پیش کرتا ہے کہ ایک کرپٹو کرنسی کے ایکو […]
کرپٹو کرنسی کے ٹوکنامکس کا تفصیلی تعارف Read More »